پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ برفباری سے بند سڑکیں کھولنے کے لیے اقدامات تو جاری ہیں لیکن یہ خاصا مشکل کام ہے۔ شدید برفباری کے باوجود کچھ منچلے سیاح اس موسم سے لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments